نظرانداز کرکے مرکزی مواد پر جائیں

اشاعتیں

متصف

جان و دل سے نبی پہ جو قربان ہے ‏

میرے مولی ہو مقبول میری دعا ہے یہ دل کی صدا آمنے سامنے  -----///////////////// جان و دل سے نبی پہ جو قربان ہے  بس اسی کیلئے حورو غلمان ہے دین احمد پہ چلتے ہو گر مومنو  پھر خلد بریں تجھ پہ آسان ہے یوں تو دنیاں میں آئیں ہیں لاکھوں نبی سارے نبیوں کا آقا ہی سلطان ہے آپ امی نبی رحمت دوجہاں  یہ الگ آپ کی ایک پہچان ہے انکے در کے گدا اور ادنٰی غلام  سارے مخلوق میں سب سے ذیشان ہے اے عطا جاوں ایک دن دیار نبی بس یہی آرزو دل کا ارمان ہے

تازہ ترین پوسٹس

کیا بتاؤں کہ کیا محمدﷺ ہیں

وہ مکہ یاد آتا ہے وہ طیبہ یاد آتا ہے

قلب کو نور تو آنکھوں میں ضیا دیتی ہے

مدحتِ شاہِ دو عالم یہ صلہ دیتی ہے

شہر طیبہ کی ہوا مجھ کو مزا دیتی ہے

مکہ عطا کیا کبھی طیبہ عطا کیا

یا الٰہی امتِ خیر الوریٰ ﷺ کی خیر ہو

مصیبت تم پر آجائے تو رب سے گفتگو کرنا

خدا نے بڑھائی ہے عظمت تمہاری

بھلا کیوں نہ ہو دل میں چاہت تمہاری