ہندو مسلم نظم
بناؤ ایسا ہندوستان بناؤ ایسا ہندوستان
ہندو مسلم سکھ عیسائی سب کا ہو سمان
بناؤ ایسا ہندوستان بناؤ ایسا ہندوستان
ساری دنیا سے ہو انوکھی میرے وطن کی شان
بناؤ ایسا ہندوستان بناؤ ایسا ہندوستان
گنگا جمنا سرسوتی کی نیدیان جیسے ملتی ہے
گلشن کے گوشے گوشے کی کلیان جیسے کھلتی ہے
ہولی عید ملن میں سب کو گلے ملے انسان
بناؤ ایسا ہندوستان بناؤ ایسا ہندوستان
ہم انسان ہے آؤ مل کر انسانوں سے پیار کریں
اشفاق اللہ باپو نہرو کا گلشن گلزار کریں
گیتا کا سمان ہو جس میں لوگ پڑھے قرآن
بناؤ ایسا ہندوستان بناؤ ایسا ہندوستان
جنگ آزادی میں ہم نے سینون پر گولی کھائی
ہندو مسلم سب نے مل کر آزادی ہے دلوائی
لال قلعے سے اب بھی ترنگا کرتا ہے اعلان
بناؤ ایسا ہندوستان بناؤ ایسا ہندوستان
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں