منورہوا جس کےصدقےجہاں یہ
وہ روشن ستارہ چلودیکھتے ہیں
ذریعہ شفاعت ذریعہ عنایت
ذریعہ دعاکا چلو دیکھتےہیں
یتیموں کامولا غریبوں کاحامی
ضعیفوں کاملجہ چلوں دیکھتےہیں
سُناہےکہ ثانی نہیں کوئ ان کا
مدینے کادلہا چلودیکھتے ہیں
جھکاتےہیں پلکیں جہاں جاکےقدسی
وہ آقا کاروضہ چلودیکھتے ہیں
سعدبھائی
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں