جہاں یہ ملائک کھڑے سرنگوں ہیں
نعت شریف دوئم
جہاں یہ ملائک کھڑے سرنگوں ہیں
صراطِ وہ بطحیٰ چلودیکھتے ہیں
جُھکا کےجبیں کوسُوئے درسخی پہ
دُوا را سخا کا چلو د یکھتے ہیں
کوئ ہاتھ خالی گیا نہ وہاں سے
وہ درہے عطا کا چلو دیکھتے ہیں
جہاں پرہمیشہ ہےرحمت برستی
محمد کاروضہ چلو دیکھتے ہیں
اذاں و ہ بلا لی و ہ سمت تعیُن
وہ کعبے کا کعبہ چلو دیکھتےہیں
سعد بھائی
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں